سیما علی
لائبریرین
ہمارا دل چاہ رہا ہے کہ جناب مختار مسعود صاحب کی آواز دوست سے ایک اقتباس پیش کریں ہر لفظ دل پہ اثر کرتا ہے
"'جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے بے چراغ ہوجائیں ، جہاد کی جگہ جمود اور حق کی جگہ حکایت کو مل جائے ، ملک کے بجائے مفاد اور ملت کے بجائے مصلحت عزیز ہو ، اور جب مسلمانوں کو موت سے خوف آئے ،زندگی سے محبت ہوجائے تو صدیاں یونہی گم ہو جاتی ہیں"