گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بلکہ ایسا کیجئے کہ دوسرا مگ عاطف بھائی کو پیش کرتے ہیں۔
یہ دسو سانوں کہ ۔اے کی اینی مشکل سرگوشی کیتی اے تسی۔اور ہم رہ گئے " بن چائے "
بلکہ اس میں تھوڑا ردو بدل کر کے " بن چاہ " کر لیں تو کیسا!
ناہی کہہ گیا سی ملاں گا میاں تینوں فیر آ کے
کہیڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے
کہ دس کے تاریخ نہ گیا
لیکن اس کے اشاروں سے بھی کافی خوف آتا ہے ۔مگر اشاروں میں بھی تو پوچھا جا سکتا ڈاچی سے۔
غلطی ہو جائے مریدنی سے تو معاف کر دینا چاہیے ۔ بے چاری سے منوانے کے لیے ناک رگڑوانے کی کیا تک بنتی ہے ؟فرات مت ہونے دیا جائے پیر صاحب کا۔۔ تا کہ سارا معاملہ جلدی سے نمٹے۔