ہم نے صبح سویرے ہی اعلان کر دیا تھا کہ آج ہم اپنے دماغ کو سیدھا چلانے کی کوشش کرتے ہوئے سیدھی لڑی میں رہیں گےآج ہماری بٹیا
صبح سے اس لڑی میں نہیں آئیں
ویسے آپ کیوں حیران ہوئے
نہیں رہ پائیں گے اگلے چار گھنٹے ہم آن لائن۔یہی وجہ ہے لڑی سست روی کا شکار ہے انکے جادوائی مراسلے دھوم مچا دیتے ہیں
[
طریقہ تو بہت اچھا اپنایا ہے آپ نے رخصت لینے کا، یعنی 'اللہ کے حوالے' اللہ نگہبان!ظاہر ہے کہ اب ہم
اللہ کے حوالے
کہتے ہوئے رخصت ہوتے ہیں۔
شاید کسی کے پاس اس کا حل موجود ہو، کچھ دیر انتظار فرمائیں کہ کسی کا دھیان اس طرف آ جائےصحیح کیسے کریں سمجھ میں نہیں آرہا ۔۔۔