سید عاطف علی
لائبریرین
ظالمو جواب دو ظلم کا حساب دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طویل انتظار تو نہیں کرنا پڑا تھا آپا؟غافل نہیں تھے
شکیل بھائی
ہماری
درخواست سے
بہت بہت شکریہ
بھیا
جیتے رہیے
طوطا بھی آمین کہے گا اپنی پتلی سی آواز میں ۔ظاہر ہے کہ اس پر ہم پورے دل سے آمین کہیں گے
ضروری ہے کہ خود بھی ہتھیار اٹھا لیے جائیں۔ظالمو جواب دو ظلم کا حساب دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساتھ میں پراٹھا بھی ہو گا یا صرف چائے ؟شاید اب ہمیں تھوڑی دیر وقفہ لینا چاہیے تاکہ چائے بنا کر لے آئیں
ژوب والی آپا پراٹھا بنا کر دیں تو کھا لیں گے ورنہ صرف چائے ہی پییں گےساتھ میں پراٹھا بھی ہو گا یا صرف چائے ؟
ڈانٹ کھانے سے خدا خدا کر کے بچی ہو اوپر سے تحسین کے ڈونگرے بھی لپیٹنا چاہتی ہو۔ واہ واہ۔۔۔۔ذرا جلدی سے نظر اتار دیں سیما آپا کہ ہم نے چاول ضائع نہ ہونے دئیے اور ان سے مزے کی سویٹ ڈش تیار کر لی۔
خود سلمیٰ آغا کے بہہ گئے ہوں گے۔ 🙂دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے۔۔۔ مگر کس کے ؟
ہمارے تو نہیں کیونکہ ہم نے ابھی رونا شروع نہیں کیا۔
خیر ہو آپ کی بھیا۔ سچ کہتے ہیں کہ چاولوں کے ایک دانے کا بھی نقصان نہیں ہوا ۔ہاں البتہ ایک لیٹر دودھ اور ایک پاؤ کریم اور تھوڑی سی چینی کا استعمال ہو گیا۔ بادام پہلے سے بھگوئے رکھے تھے۔ڈانٹ کھانے سے خدا خدا کر کے بچی ہو اوپر سے تحسین کے ڈونگرے بھی لپیٹنا چاہتی ہو۔ واہ واہ۔۔۔۔