گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت بالکل نہیں چاہ رہی کہ چائے سے مزید دوری اختیار کیے رکھیں۔ جانا ہی پڑے گا ورنہ دماغ کی پٹاری میں چھپے سوچوں کے ناگ اپنے پھن پھیلائے ڈسنے آ جائیں گے میکوں۔
شک ہے کوئی؟ ہم نے تو ایک ایک دن گن کر پورے تیس دن کا مہینہ گنا۔ اب اکتیس کا ہو تو معلوم نہیںصحیح میں مہینہ ہوگیا کیا
سیما آپا چشم ہی دونوں کے تعلق کا باعث ہے۔ ایک چشم کے بنا دوسرا کانا۔طوطا چشمی کا کوئی تعلق
نور چشمی سے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
زمانہ چاہے لاکھ روکے مگر روز روز آنا پڑے گا۔سو اب کیا جرمانہ لگنا ہے اس پر۔
خبر نہیں کہ کانوں میں روئی ڈال کر سوئے ہوں۔دور ہیں تو کیا آواز جائے گی ضرور۔۔۔