گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا دیر کو اب ہم رک جاتے ہیں۔ چائے بھی ٹھنڈی ہو رہی ہے ہمارے انتظار میں۔
خیر تو ہے بٹیادل میں آیا کہ بتا دیں کہ نیرنگ خیال بھیا آپ پورے پانچ منٹ سے گم صم ہے۔ کیا یہ آلکسی کی انتہا ہے ءیا اس کی ایک جھلک؟
چائےذرا دیر کو اب ہم رک جاتے ہیں۔ چائے بھی ٹھنڈی ہو رہی ہے ہمارے انتظار میں۔
ٹھنڈی چائے ثمرین نے پیش کی تو غصہ ہو کر چلے گئے نین بھائیاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
خیر تو ہے بٹیا
یہ
نین بھیا مراقبے میں تو نہیں چلے گئے
دل میں آیا کہ بتا دیں کہ نیرنگ خیال بھیا آپ پورے پانچ منٹ سے گم صم ہے۔ کیا یہ آلکسی کی انتہا ہے ءیا اس کی ایک جھلک؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
خیر تو ہے بٹیا
یہ
نین بھیا مراقبے میں تو نہیں چلے گئے
پہلے کچھ کھائیں گے ہم پھر کچھ بات کرتے ہیں ایک دو کام نمٹا کر۔جلدی سے جائیے
عاطف بھائی ۔۔
بہن کہہ کر پوچھا ہے تو ہم بھی اسی مان سے کہتے ہیں کہ ہماری سبز بھوتنی کے لیے ہرا بھوتنا تلاش کیجئیے۔تو پلک جھپکتے حاضر ہوا عبدالرؤف۔ بہن تم حکم تو کرو۔
آئیے گا ضرور۔ ہم تو صبح سے بلا بلا کر خود بھی بھول گئے کہ آپ کو بلا کیوں رہے تھے بھلاپہلے کچھ کھائیں گے ہم پھر کچھ بات کرتے ہیں ایک دو کام نمٹا کر۔
ابھی تو فرائض منصبی سے واپس آئے ہیں ۔
یعنی کہ یہ اگر پتے کی بات ہے تو پھول اور کلیوں کی بات کیا ہو گی بھلا۔پتے کی بات یہ ہے کہ میں میٹنگ میں چلا گیا تھا۔۔۔۔
ہاں ضرور دیجئے اشتہار۔ابھی اشتہار دیتے ہیں اخبارات میں "ضرورت بھوتنا"
نا ں ناں ۔۔ ابھی سے واہ کس لیے؟