گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نازاں ہیں ہم اتنی محبتوں پر۔ الحمد للہہماری گل اور عاطف بھیا کی بلبل
نازاں ہیں ہم اتنی محبتوں پر۔ الحمد للہہماری گل اور عاطف بھیا کی بلبل
مصروف ہوں گے سونے میں۔وجی بھیا یہاں نہیں آئے
مگر آپ نالاں کیوں ہیں۔نالاں ہیں ہم اتنی محبتوں پر۔ الحمد للہ
گل تو گل ہیں نا بھیامگر آپ نالاں کیوں ہیں۔
کیوں بتائیںمگر آپ نالاں کیوں ہیں۔
کیا آپ نے دھیان نہیں دیا۔ ہم نے ذرا سی چیٹنگ کی ہے گل کے مراسلے میںگل تو گل ہیں نا بھیا
کیوں نہیں ہوتا گل کے ساتھمگر آپ نالاں کیوں ہیں۔
قینچی چبھو کر جگا مت دیجئیے گا۔ سونے دیںگرمی کی شدت ہو گی، لسی پی کر لمبی تان کر سو گئے ہوں گے۔
قیاس ہے آپ کا دماغ گھوم گیا ہے شایدکیوں بتائیں
اچھا بتا دیتے ہیں کہ نالاں اس لیے کہ پہلے کیوں نہ آئے ہم محفل میں۔ اتنی دیر سے کیوں ملیں محبتیں۔
اب آئی سمجھ
نازاں لکھا مگر آپ کی موجودگی میں اپنے آپ نالاں بن گیا
فالودہقیاس ہے آپ کا دماغ گھوم گیا ہے شاید
غم نہ کریں۔ ہم دیکھ کر بھی ان دیکھا کر دیتے ہیں۔ 😂😂😂کیا آپ نے دھیان نہیں دیا۔ ہم نے ذرا سی چیٹنگ کی ہے گل کے مراسلے میں
غائب ہوگئےگرمی کی شدت ہو گی، لسی پی کر لمبی تان کر سو گئے ہوں گے۔
عاطف بھیا دیکھئے ہمارےساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے🙄قیاس ہے آپ کا دماغ گھوم گیا ہے شاید
ظاہر ہے اپنی صحت کسے پیاری نہیں۔غائب ہوگئے
ہیٹ
ویوو
سے
طوطے مگر یہ بات نہیں سمجھتےظاہری گرمی
اورباطنی
گرمی بھی
ہوتی ہے ۔۔