گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضروری ہوتا ہے ساری فکریں جھٹک کر اپنی زندگی کو خود جینا۔
صحیحضروری ہوتا ہے ساری فکریں جھٹک کر اپنی زندگی کو خود جینا۔
شاباش بھی تو دیں نا چائے کی صورت بڑے سے مگ میں ڈال کرصحیح
کہا آپ نے
شعر عرض ہےتو ہماری طرح سارے گھر کے آئینے اتار دیجئے آپ بھی۔
سمجھ میں تو آتی ہے یہ بات کہ ضروری تو ہوتا ہے مگر ممکن نہیں ہوتا ۔ضروری ہوتا ہے ساری فکریں جھٹک کر اپنی زندگی کو خود جینا۔
سوچئیے گا آئینہ دیکھتے ہوئے کہشعر عرض ہے
اب کوئی آئنیہ دیکھا جاتا نہیں
خود اپنا تماشا دیکھا جاتا نہیں
کیا کریں گے اب آئینہ اتا ر کر ۔۔۔۔۔
زندہ انسان کے لیے سب ممکن ہوتا ہے۔۔۔سمجھ میں تو آتی ہے یہ بات کہ ضروری تو ہوتا ہے مگر ممکن نہیں ہوتا ۔
ڑے آتے ہوئے ہمارا پتیلا بھی لے آئیو۔ قسم سے چائے کی طلب سونے بھی نہیں دے رہی سکون سے۔ژوب سے چائے لیکر آتا ہوں ۔
رہی بات آئینے کی تو کسی نے کیا خوب کہا ہے کہسوچئیے گا آئینہ دیکھتے ہوئے کہ
نئے کپڑے پہن کر جاؤں کہاں میں بال بناؤں کس کے لیے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا میں باہر جاؤں کس کے لیے
اور جو بات آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر کی جاتی ہے وہ ہمیشہ یاد رہتی ہے۔اب آئینہ دیوار پہ لگا ہو یا دل کا آئینہ۔۔۔ ہو مگر شفاف۔ اندر تک جھانک لینے والا۔
ذکر زندہ انسانوں کا کیا تو یہاں کہ فضا بہت گھبیر ہوجائے گی ۔ اب تو یہاں ظرافت کا ماحول بنا ہوا ہے ۔ بنا رہنے دیں ۔زندہ انسان کے لیے سب ممکن ہوتا ہے۔۔۔
ذرا رکئیےرہی بات آئینے کی تو کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ
تُو اپنے عیب چھپانے چلا توہے لیکن
ہر آئنیے کی نظر بےلباس رہتی ہے
ڈھیر ساری دعائیںذکر زندہ انسانوں کا کیا تو یہاں کہ فضا بہت گھبیر ہوجائے گی ۔ اب تو یہاں ظرافت کا ماحول بنا ہوا ہے ۔ بنا رہنے دیں ۔
ڈرائیے مت۔۔۔ پھر کہیں گے کہ کس نے کہا تھا آئینہ دیکھنے کو۔ذکر زندہ انسانوں کا کیا تو یہاں کہ فضا بہت گھبیر ہوجائے گی ۔ اب تو یہاں ظرافت کا ماحول بنا ہوا ہے ۔ بنا رہنے دیں ۔
دعائیںڈھیر ساری دعائیں
آپکے لئے
حا ل دل انکو سنایا تو برا مان گئےخدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے
کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے
چلیں اتنا ہی کافی ہے کہ حال دل سن تو لیا۔ برا مانتے ہیں تو مانیں۔ سانوں کی۔حا ل دل انکو سنایا تو برا مان گئے