خوش ہوجائیں دوا ہی دارو بن گئی !!!
سروش محفلین اپریل 16، 2017 #4,183 چشمہ لگایا تو نظر آیا ۔۔ کچھ لوگ تو حرکت قلب بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔۔اور جگر خراب کر ڈالتے ہیں ۔
چشمہ لگایا تو نظر آیا ۔۔ کچھ لوگ تو حرکت قلب بڑھانے کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔۔اور جگر خراب کر ڈالتے ہیں ۔
الف عین لائبریرین اپریل 17، 2017 #4,193 واہ واہ، یہاں تو سلام دعا چل رہی ہے۔ تو ہمارا بھی سلام قبول ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 17، 2017 #4,196 لا تعلق نہیں کوئی کسی سے ۔سب کے لیے دعوت عام ہے۔
سروش محفلین اپریل 17، 2017 #4,197 گرچہ کہ عدنان بھائی غلطی کر بیٹھے ہیں ۔۔۔ لڑی کی ترتیب سنبھل لی ہے ۔