گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چلتے جائیے آگے ہی آگے۔ پالتو ہیں یہ۔ کچھ نہ کہیں گے۔حیرت ہے کہ یہ ہو کیا رہا ہے ۔۔۔۔ کتے پیچھے لگ گئے ۔
چلتے جائیے آگے ہی آگے۔ پالتو ہیں یہ۔ کچھ نہ کہیں گے۔حیرت ہے کہ یہ ہو کیا رہا ہے ۔۔۔۔ کتے پیچھے لگ گئے ۔
چلا تو نہیں؟چائے منہ سے گر گئی ہنستے ہنستے
ثمرین کا پاؤں پھسلاجب لڑی کا طوفان تھمے گا۔
ٹکرائی کیا دیوار سے؟ دیوارکو کچھ نقصان تو نہیں ہواثمرین کا پاؤں پھسلا
ارے کھانا پینا تو ہوتا رہے گا۔تو اب ہمیں اجازت۔ روٹیاں پکا لیں اور پالک آلو کے ساتھ کھا لیں۔
ایسی اجازت لیا نہیں کرتے۔ رک کر ہانپ لیتے ہیں تا کہ سانس بحال کر کے پھر سے لڑی کی اڑان بھری جائےبہت تیز تیز بھاگ رہا ہوں ۔ اجازت ہو تو ہانپ لوں ؟؟؟
ہمارا بھی حال یہی ہےیہاں رفتار کی پڑی ہے اور تمہیں کھانے کی سوجھ رہی ہے َ
ہم نے اپنا حصہ ڈال دیا بھیا۔ اب تو دوسری لڑی سے ہم کافی آگے جا چکے ہیںیہاں رفتار کی پڑی ہے اور تمہیں کھانے کی سوجھ رہی ہے َ
واہ کیا اچھا مشورہ دیا ہےایسی اجازت لیا نہیں کرتے۔ رک کر ہانپ لیتے ہیں تا کہ سانس بحال کر کے پھر سے لڑی کی اڑان بھری جائے
نہ کریں آپا۔ ہماری ہنسی بے قابو ہو رہی ہےہمارا بھی حال یہی ہے
مفت کا جو تھاواہ کیا اچھا مشورہ دیا ہے