گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے کوئی انھیں چپ تو کرا دیجئیے
چلیں دیکھتے ہیں کہ کیا فرمائش ذہن میں بٹھا کر لاتی ہے۔حیلے بہانے کر کے علیشا آنے کی راہ نکال رہی جمعہ کو۔
ٹھیک سے بولو نا ۔ ڈاگ یا ڈاگنی ۔ثمرین کو معلوم کہ Cayla کون ہے۔۔۔ ڈاگی۔
تو بھلا آپ ہی کیوں نہیں سمجھ رہے کہ ڈاگ کی گھر والی ڈاگی نہیں ہوتی تو کیا ہوتی ہے۔ٹھیک سے بولو نا ۔ ڈاگ یا ڈاگنی ۔
یہ ڈاگی کیا ہوا بھلا ؟
پہلے یہ بتاؤ کہ اونٹ کی گھر والی اونٹنی ہوتی ہے یا اونٹی۔شیر کی گھر والی شیرنی ہوتی ہے یا شیری؟تو بھلا آپ ہی کیوں نہیں سمجھ رہے کہ ڈاگ کی گھر والی ڈاگی نہیں ہوتی تو کیا ہوتی ہے۔
یعنی کہ ا س طرح تو ڈاگ کے گھر والی ڈاگنی ہو گی۔پہلے یہ بتاؤ کہ اونٹ کی گھر والی اونٹنی ہوتی ہے یا اونٹی۔شیر کی گھر والی شیرنی ہوتی ہے یا شیری؟
ہم نہیں بتا رہےبھوت کی گھر والی بھی بتاؤ ۔
وہ بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔