جلد بازی میں اپنی انگلیاں نہ چبا جانا
سروش محفلین مئی 11، 2017 #4,463 تدبیر یہ ہے کہ اس کو الف عین سر ہی آواز دیں ، انکی بات فوراً مان لیتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 11، 2017 #4,465 پتہ نہیں تم کو سر الف عین نے محفل میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اَبُو مدین معطل مئی 13، 2017 #4,473 لمبی ہے رات دوستو۔۔۔۔اس لیے سب مسلمان بھائیوں کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔
سروش محفلین مئی 14، 2017 #4,474 گرمیوں میں راتیں لمبی ہی ہوتی ہیں ۔ وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته