فائدہ بھی نہیں بحث میں
سید عمران محفلین جولائی 28، 2017 #4,695 ڈالی ڈالی مہک اٹھی ذرّہ ذرّہ دمک اٹھا۔۔۔ کم از کم ایک کرپٹ تو ذلیل وخوار ہوا!!!
الف عین لائبریرین جولائی 29، 2017 #4,699 چائے!!!! بہت دن بعد میرے حصے میں چائے، میرا مطلب ہے ’چ‘ آئی ہے