سیما علی
لائبریرین
عام ُو خاص کو مطلع کیا جاتاہے
محفل کے جِن بھوت
یہ بھی شامل ہیں
عاکف آزاد
چاندنی
شکیل احمد خان23
حاضر ہوں
محفل کے جِن بھوت
یہ بھی شامل ہیں
عاکف آزاد
چاندنی
شکیل احمد خان23
حاضر ہوں
ظہیر احمد ظہیرعاطف بھیا، روفی بھیا بھی غائب ہیں۔ انھیں بھی آواز دیجئیے۔
صحیح سے بتائیں آخر معاملہ کیا ہے ۔ضروری ہے کہ ہم حاضری لگوا جائیں۔ اتنی چھٹیاں جو کر چکے ہیں۔
شاید مصروفیت ذاتی نوعیت کی ہےضروری ہے کہ ہم حاضری لگوا جائیں۔ اتنی چھٹیاں جو کر چکے ہیں۔
سزا کیا دی جائے آپ کو غیر حاضری کی۔ جلدی بتائیے۔ضروری ہے کہ ہم حاضری لگوا جائیں۔ اتنی چھٹیاں جو کر چکے ہیں۔
سیم بر سیماب طبع و سیم ساق و سیم تنضروری ہے کہ ہم حاضری لگوا جائیں۔ اتنی چھٹیاں جو کر چکے ہیں۔
ژوب کی ٹھنڈی ٹھار ہوائیں انکی سمت کر دی جائیںسزا کیا دی جائے آپ کو غیر حاضری کی۔ جلدی بتائیے۔
زار زار اپنا حال سناتے ہیں۔صحیح سے بتائیں آخر معاملہ کیا ہے ۔
ڑ ۔ ہمارے اوتار والے بلے کو چوہے کھلائے جائیں۔سزا کیا دی جائے آپ کو غیر حاضری کی۔ جلدی بتائیے۔
رہنے دیجئیے اتنے بہانے۔۔۔۔ یوں کہئیے کہ محفل سے اکتا گئے تھےزار زار اپنا حال سناتے ہیں۔
دراصل ہم گھر سے باہر ہیں۔پہلے سفر کر کے ننھیال پہنچے اور آج یہاں سے اسلام آباد کو سفر کیا شادی میں شرکت کی غرض سے۔
اوپر سے ہمارے میڈیکل کالجز کے داخلے کھل چکے ہیں، اور نگوڑی سائٹ کئی دن ہوئے صحیح سے کام نہیں کر رہی۔ ابھی چاے پی تو کچھ ذہن کو سکون ملا۔
ذرا پوچھ کر بتائیے کہ کچے یا پکے؟ڑ ۔ ہمارے اوتار والے بلے کو چوہے کھلائے جائیں۔
ذکر کر دیتے ہیں "بہانے" سے ایک شعر کا:رہنے دیجئیے اتنے بہانے۔۔۔۔ یوں کہئیے کہ محفل سے اکتا گئے تھے
ڈھول بجا بجا کر اعلان ہے کہ "ابلے ہوئے"۔ذرا پوچھ کر بتائیے کہ کچے یا پکے؟
دماغ نہیں تو بہت اچھی بات ہے۔ جن کے پاس ہوتا ہے وہ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں۔ذکر کر دیتے ہیں "بہانے" سے ایک شعر کا:
بہ یک دو شیوہ ستم دل نمی شود خرسند
بہانہ جوی مباش و ستیزہ کار بیا
ہم محفل سے تب اکتا سکتے، جب دماغ اکتا جاتا، اور وہ تو بفضل الٰہی ہمارے پاس ہے ہی نہیں۔