عاطف بھیا ان سے ڈر لگتا ہےغلط ہے سرا سر فکرمند ہونا ۔
ظلم نہ ہونے دیں گے ہم ۔ ضرورت نہیں آپا ڈرنے کی ۔ ہم ہیں نا !!!عاطف بھیا ان سے ڈر لگتا ہے
شاید ہمارا اس پہ اختیار نہیںفکر مند نہیں ہوا کریں۔
سیما علی آپا ہم آپ کو با اختیاریار دیکھنا چاہتے ہیں ۔شاید ہمارا اس پہ اختیار نہیں
سیما کا دل پریشان ہو جاتا ہےفکر مند نہیں ہوا کریں۔
ژوب کا چکر لگا لیا کیجیے ۔ دل ہلکا ہو جائے گا۔سیما کا دل پریشان ہو جاتا ہے
زنجیر بھی کھینچی جا سکتی ہے ریل گاڑی کی اگر ژوب کے راستے میں کوئی پریشانی ہو تو۔سیما کا دل پریشان ہو جاتا ہے
زبردست ہوگیا کیا دل کو دل سے راہ ہےژوب کا چکر لگا لیا کیجیے ۔ دل ہلکا ہو جائے گا۔
ذرا دھیان سے ۔آج کل کے دولہے جہیز بھی مانگنے لگے ہیں ۔ منگتے کہیں کے ۔ژوبی دولہا تلاش کیا جائے پھر پورے اختیارات کے ساتھ
دل تو بچہ ہے ۔ یہ کس کا ڈائیلاگ ہے ۔ گُلِ یاسمیں بتاؤ ذرا ۔زبردست ہوگیا کیا دل کو دل سے راہ ہے