چلو بھائی سب مل کر دعا کرتے ہیں عظیم بھائی کے لیے ۔اللہ کریم کام کی تلاش میں ان کے لیے آسانیا ں پیدا فرمائے۔آمینحق بات کہوں تو کام کی تلاش میں ہوں آج کل ۔ ان شاء اللہ کل تک مل جائے گا ۔ پھر یہاں ڈھیر ساری مٹھائی کی تصویریں پوسٹ کروں گا ۔
جزاک اللہ ۔ دراصل کام مل چکا ہے بس موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں تھا آج وہ بھی بن گیا ۔ کل سے ان شاء اللہ کام شروع ۔چلو بھائی سب مل کر دعا کرتے ہیں عظیم بھائی کے لیے ۔اللہ کریم کام کی تلاش میں ان کے لیے آسانیا ں پیدا فرمائے۔آمین
ثمر ہے آپ کے والدین کی دعاؤں کا بھائی۔جزاک اللہ ۔ دراصل کام مل چکا ہے بس موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں تھا آج وہ بھی بن گیا ۔ کل سے ان شاء اللہ کام شروع ۔
ٹھیک کہتے ہیں آپ ۔ لیکن آپ خود بھی تو غائب ہیں آج ۔ذمے داری لی تھی عظیم بھائی نے اس لڑی کو اوپر لانے کی لیکن خود ہی غائب چل رہے ہیں
نصیب میں نہیں ہے شاید آپ سے ہماری ملاقات۔ میں سرسید ڈے منا کے اگلے دن گھر کو چلا جاؤں گا بھائی کی شادی ہے پھر 29 کو واپسی ہوگی انشاء اللہ۔واہ، تمہارے امتحانات چل رہے ہیں اور ہمارا علئ گرھ کا پلان بن گیا ہے 20 اکتوبر کا