بند قبا پہلے چاک کر۔۔۔ اس کے بعد کھل کے آرام کر!!!
ع عظیم محفلین اکتوبر 17، 2017 #5,062 اس لڑی میں شاعری یا سیاست کی بات کی جائے تو لوگ اعتراض کرتے ہیں ۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 17، 2017 #5,063 یہ ہوتا ہے کہ سیاست پر بات نکل جائے تو پھر ہر پاکستانی اپنی رائے کا اظہار ضروری سمجھتا ہے۔
سید عمران محفلین اکتوبر 18، 2017 #5,065 ویگن میں بیٹھنے والی سواریاں بھی سیاست پر بہت باتیں کرتی ہیں!!!
فہد اشرف محفلین اکتوبر 18، 2017 #5,071 کیا ان حکمرانوں کو عوام ہی نہیں منتخب نہیں کرتی؟ پھر گریہ کیوں کرتے ہیں
سید عمران محفلین اکتوبر 18، 2017 #5,072 قہر ہے یہ کہ ووٹوں کے بجائے کچھ پراسرار قوتیں انہیں عوام کے سر پر مسلط کرتی ہیں!!!
ع عظیم محفلین اکتوبر 19، 2017 #5,073 فائدہ ہی نہیں ہوا بتانے کا ۔ پھر بھی سیاست پر ہی بات چل رہی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #5,076 ظاہر تو فی الوقت کچھ نہیں ہو رہا جب ہوگا دیکھی جائے گی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #5,078 ضبط ہو گیا وہ چشمہ جس کو پہنے سے بندہ طوطا چشم ہو جاتا تھا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 19، 2017 #5,080 شکر کریں کہ ہم آزاد ہیں ورنہ آپ اس لڑی میں بولائے بولائے پھررہے ہوتے۔