ظرف بہت بڑا ہے فوارہ چوک والے پہلوان کا!!!
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 27، 2017 #5,542 طعنہ زن تھا ہر کوئی ہم پر دلِ ناداں سمیت ہم نے چھوڑا شہرِ رسوائی درِ جاناں سمیت
الف عین لائبریرین نومبر 28، 2017 #5,547 زندگی یوں تمام ہوتی ہے۔ نہیں میں شعر نہیں سنا رہا، لیکن صبح شام کی باتیں چل رہی ہیں تو یاد آ گیا۔
ع عظیم محفلین نومبر 28، 2017 #5,552 خبردار بہت مشکل کام ہے کورئیر سروس کا، میں بھی ایک دن ٹریننگ پر گیا تھا اور پہلے دن ہی بھاگ گیا ۔
ع عظیم محفلین نومبر 28، 2017 #5,554 چائے پیتے ہیں پھر بھی نہیں جانتے کہ ہمیشہ اپنے لیے آسانیوں کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ خود کو مشقت میں ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔
چائے پیتے ہیں پھر بھی نہیں جانتے کہ ہمیشہ اپنے لیے آسانیوں کا انتخاب کرنا چاہیے ۔ خود کو مشقت میں ڈالنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔
سید عمران محفلین نومبر 28، 2017 #5,557 ٹمبکٹو والے کہہ رہے ہیں کہ فی الحال ثمرین کی جگہ ثریا آپا کو نہیں رکھ سکتے!!!
انجانا محفلین نومبر 28، 2017 #5,560 بھائیو سلام میں تو چلا۔ جب ٹمبکٹو ، ثمرین اور چائے سے اس دھاگے کا پیچھا چھوٹ جائے تو آجاؤں گا