الف عین

لائبریرین
ذرا بتائیے حلوہ کے آخر میں کیا الف آتا ہے ؟ یعنی حلوا

اور ذات اصل میں زات ہے یعنی “ زے “ سے
ڈاکٹر جانسن کا حوالہ تو نہیں دے سکتا لیکن اصل ہندوستانی (ہندی، اردو) الفاظ کے آخر میں الف آنا چاہیے ۔ حلوہ عربی ہے، اس لیے ہ ہی درست ہے
 

عظیم

محفلین
جس طرح میں سمجھا ہوں، اس کے مطابق تو بندگی کا حق ادا ہونے کی بات ہو رہی ہے، جس میں دونوں حقوق آ جانے چاہئیں۔
 
Top