حلال رزق کھانا لازمی ہے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں۔
م حمزہ محفلین جون 21، 2018 #6,621 حلال رزق کھانا لازمی ہے، اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی دعائیں قبول ہوں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 22، 2018 #6,627 تعجب ہے بھیا ہمارا تو اب دوپہر کے کھانے کا وقت ہے ۔
ع عظیم محفلین جون 22، 2018 #6,628 پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں کھانے کے اوقات بدل چکے ہیں! یقین نہ آئے تو ثمرین سے پوچھ لیجیے!!
م حمزہ محفلین جون 22، 2018 #6,629 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: تعجب ہے بھیا ہمارا تو اب دوپہر کے کھانے کا وقت ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی صاحب! سعودی اور پاکستانی اوقات میں 2 گھنٹے کا فرق ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: تعجب ہے بھیا ہمارا تو اب دوپہر کے کھانے کا وقت ہے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی صاحب! سعودی اور پاکستانی اوقات میں 2 گھنٹے کا فرق ہے
م حمزہ محفلین جون 23، 2018 #6,640 قل نار جہنم اشد حرا۔۔۔ یہاں کے لوگوں کو کہا گیا تھا جب وہ گرمی کا بہانہ کرکے جہاد پر جانے سے رک گئے تھے ۔
قل نار جہنم اشد حرا۔۔۔ یہاں کے لوگوں کو کہا گیا تھا جب وہ گرمی کا بہانہ کرکے جہاد پر جانے سے رک گئے تھے ۔