شاید مریم بہن یہ الٹی ا ب پ کا دھاگا ہے یا حیرت آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ۔ص ض سے پہلے آتا ہے شکر ہے ہمیں یہ بغیر الف بے پڑھے پتا چل گیا آج!
سو میں نے صحیح مراسلہ ہی تو کیا تھا نا! مگر یہ الگ بات ہے کہ مجھے الٹی الف بے پے نہیں آتی اور اس لڑی میں مراسلہ کرنے سے پہلے الف بے پے پڑھنی پڑ جاتی ہے پہلے.شاید مریم بہن یہ الٹی ا ب پ کا دھاگا ہے یا حیرت آپ کو اتنا بھی نہیں پتا ۔