سلام کے بعد عرض ہے کہ یہ چپچپے کیا ہوتا ہےصابن سے ہاتھ دھوئے گھر آ کے۔ کون کھانے کی وجہ سے چپچپے ہو گئے تھے۔
کبھی کبھار جب من کرے کھالیتا ہوں رومال یا ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرلیتا ہوں، اب سمجھا وہ جو ہاتھ ہوجاتے ہیں وہ چپچپے ہوجاتے ہیںزیادہ آئس کریم نہیں کھاتے آپ؟؟ جب کون کھا رہے ہوں اور وہ پگھل کر آپ کے ہاتھ گندے کر رہی ہو تو ہاتھ چپچپے ہو جاتے ہیں۔