لے لیں نا ایک کرسی قالین پر تو نہیں بیٹھا جاسکتا نا کام کے وقت
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #7,921 لے لیں نا ایک کرسی قالین پر تو نہیں بیٹھا جاسکتا نا کام کے وقت
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #7,935 دس سال کے تھے ہم جب ہمارے والد مرحوم لاہور میں ملازمت کرتے تھے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #7,937 حد کردی بھائی آپ کو ہم بتا رہے ہیں کہ ہم نے لاہور شہر پورا گھوما ہوا ہے ۔ٹاؤن شپ ،گرین ٹاؤن ، داتا دربار ،شاہی قلعہ اور دیگر کافی مقامات دیکھیں ہیں ۔اب بھی ہم لاہور آتے ہیں تو شادرہ امامیہ کالونی میں مقیم ہوتے ہیں۔
حد کردی بھائی آپ کو ہم بتا رہے ہیں کہ ہم نے لاہور شہر پورا گھوما ہوا ہے ۔ٹاؤن شپ ،گرین ٹاؤن ، داتا دربار ،شاہی قلعہ اور دیگر کافی مقامات دیکھیں ہیں ۔اب بھی ہم لاہور آتے ہیں تو شادرہ امامیہ کالونی میں مقیم ہوتے ہیں۔
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #7,940 ثواب کا کام ہے سچ بولنا تو میں بھی بتا دیتا ہوں کہ میں بھی چیچوں کی ملیاں آج تک نہیں گیا