صوفے پر بیٹھ کر تو ایسا ہی کرتے ہیں!!!
سید عمران محفلین اکتوبر 2، 2018 #8,749 دروازے کھٹکھٹائیں فوراً کسی طبیب کے۔۔۔ یہ تو کان بجنے والی بیماری لگتی ہے مجھے!!!
سید عمران محفلین اکتوبر 2، 2018 #8,755 ٹمبکٹو والے پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے۔۔۔ ثمرین کوئی ایسی ویسی نہیں کہ منہ اٹھائے ہر ایک کے ساتھ چل دے!!!
ٹمبکٹو والے پکڑ کر الٹا لٹکا دیں گے۔۔۔ ثمرین کوئی ایسی ویسی نہیں کہ منہ اٹھائے ہر ایک کے ساتھ چل دے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 2، 2018 #8,756 تو ہم ثمرین کو لے جابھی نہیں رہے وہ لڑی کی چوکیداری کرے گی اور ہم آپ کے ساتھ جائیں گے ۔