پر جناب رات تو کب کی گزر گئی۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #13,247 یادش بخیر جب وہ تصور میں آ گیا شعر و شباب و حسن کا دریا بہا گیا
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #13,249 مگر غلطی پھر بھی ہو جاتی ہے ابِن آدم سے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
مگر غلطی پھر بھی ہو جاتی ہے ابِن آدم سے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #13,251 گھر آکے سید عاطف علی بھیا ایسے مصروف ہوئے کہ کوئ خبر نہ لی کسی کی
سیما علی لائبریرین دسمبر 28، 2020 #13,256 فرصت نہیں ملی ہوگی گھر والوں سے انسان کو ہر دوست احباب کو دیکھنا ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2020 #13,257 عین ممکن ہے کہ آپ نے پھر گنگا سیدھی بہا دی، جبکہ یہ الٹی والی لڑی ہے۔