وجی
لائبریرین
زبردست یہ تو اچھی بات ہےقرینے سے وجی بھیا ہر نگینہ اپنی جگہ جڑُا ہوا ہے اُردو محفل کا سب خیر و عافیت ہے ۔۔شکر ہے پروردگار کا !!!!!!
ویسے آپکی نظر بڑی تیز ہے۔
زبردست یہ تو اچھی بات ہےقرینے سے وجی بھیا ہر نگینہ اپنی جگہ جڑُا ہوا ہے اُردو محفل کا سب خیر و عافیت ہے ۔۔شکر ہے پروردگار کا !!!!!!
ہمارے ہاں تو بارش ہی نہیں، ہاں کبھی کبھار بھولے بھٹکے کوئی دس پندرہ منٹ کے لیے ہو جائے تو الگ بات ہے۔بے موسمی بارشیں بھی بے فائدہ نہیں ہوتیں۔