سیما علی
لائبریرین
ہم بھی بیٹھے ہیں ۔۔۔۔کون کون تانگے میں بیٹھا ہے ؟
میں تو اسکول بھی گیا ہوں ۔
ہم بھی بیٹھے ہیں ۔۔۔۔کون کون تانگے میں بیٹھا ہے ؟
میں تو اسکول بھی گیا ہوں ۔
ویسے تو ہم بھی بیٹھے ہیں اسکول جاتے ہوئےکون کون تانگے میں بیٹھا ہے ؟
میں تو اسکول بھی گیا ہوں ۔
قریب جانے کے لیے بیٹھنا چاہیئے تھا آپ کو ۔ دور کے لیے تانگہ تھیک نہیں ۔ہم بھی بیٹھے ہیں ۔۔۔۔
فقط اسکول جانے کے لئے ہی تانگہ کی سواری کی ہم نے توقریب جانے کے لیے بیٹھنا چاہیئے تھا آپ کو ۔ دور کے لیے تانگہ تھیک نہیں ۔
غنیمت تھا یہی ورنہ کیا بندر روڈ سے کیماڑی جانا تھا۔۔۔فقط اسکول جانے کے لئے ہی تانگہ کی سواری کی ہم نے تو
ظلم نہیں کیا ہم نے ترتیب پر۔کون کون تانگے میں بیٹھا ہے ؟
میں تو اسکول بھی گیا ہوں ۔
شامت آئے گی اب ہماری۔۔۔ ترتیب بگڑی تو نہیں نا؟صبر محنت اور استقامت سے کام لو تو ایک دن منزل ضرور مل جاتی ہے