پہلے سے ہم کراچی والے بھی ڈرے ہیں پچھلے سال کی کی بارش سے ۔۔۔۔ڈر لگتا ہے تیز بارش سے تو، پچھلے سال حیدرآباد میں کیا آفت ڈھائی تھی بارش نے!
اور مجھے یہ یاد آگیا کہ ۔ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے ۔ اور جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۔پہلے سے ہم کراچی والے بھی ڈرے ہیں پچھلے سال کی کی بارش سے ۔۔۔۔
ہمیں تو پسند ہی نہیں البتہ فاطمہ بھٹو ہمیں بہت پسند ہے ان سب میں ۔۔۔۔۔یعنی کہ بلاول بھائی کو کوئی بھول کر بھی نہیں بھولتا۔