سید عاطف علی

لائبریرین
رکیں بھیا آپ کو کیسے پتہ کہ ہمیں بھی یہ بہت پسند
Que sera, sera
Whatever will be, will be
The future's not ours to see
Que sera, sera
What will be, will be'


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ےً
deeply impressive
لگتی ہے یہ مجھے آپا ۔ دیکھیےآاپ کو بھی پسند آئی ۔ :)
 

سیما علی

لائبریرین
خود میں بھی حیران ہوں کہ آپ کو پہلے سے ہی پسند ہے ۔
Que sera, sera
بھیا ایسے تھوڑی بنے ہیں آپ ہمارے دیکھیے اس محفل پہ آنے سے پہلے بھی ساتھ رہا بس ملنا محفل میں تھا ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

سیما علی

لائبریرین
ہم آپ کی اس بے لوث محبت اور دعاؤں کے بے حد شکرگزار ہیں سیما آپا :in-love::in-love::in-love:اللہ پاک ہمیں اس کا اہل بنائے رکھیں آمین
وہی ہے قادرِ مطلق جو سب کو جوڑے رکھتا کیسے کیسے دنیا کے کسی کونے میں بسے کسی شخص کے دل میں کسی کے لئے محبت پیدا کر دیتا ہے اور ہمیں خبر جب ہوتی ہے جب اُسکی ہستی ہمارے لئے اہم بن جاتی ہے۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی ہے قادرِ مطلق جو سب کو جوڑے رکھتا کیسے کیسے دنیا کے کسی کونے میں بسے کسی شخص کے دل میں کسی کے لئے محبت پیدا کر دیتا ہے اور ہمیں خبر جب ہوتی ہے جب اُسکی ہستی ہمارے لئے اہم بن جاتی ہے۔۔۔۔
نواز دیتا ہے ہمارا رب اپنے بندوں کو آپا۔۔۔ جو سوچا بھی نہیں ہوتا کبھی، پل بھر میں ہو جاتا ہے۔ بےشک وہ قادرِ مطلق ہے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لو جی مارننگ پہلے آپ کی ہوئی تھی۔۔۔ چائے آپ نے لانی تھی۔ ہم نے تو فجر کی نماز ادا کی ابھی اور ٹھنڈا پانی پیا صبر شکر کے ساتھ۔
 

سیما علی

لائبریرین
8PI8OV0.jpg
گھر ہمارا آپ سب کے دل کے قریب ہے تو لیجیے چائے حاضر
 
Top