سیما علی

لائبریرین
طور بہت عجیب ہیں پڑھے لکھے لوگوں کے۔ جو کوئی اچھی پوسٹ پر ہے خواہ وہ ڈاکٹر ہو یا کوئی اور افسر اس کا مزاج ہی الگ ہے۔ انسان کو انسان نہیں سمجھتا! بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو پڑھنے لکھنے کے بعد عام لوگوں سے بھی عزت سے پیش آتے ہیں
ضرور آپ کا واسطہ ایسے لوگوں سے پڑا پر سب ایسے نہیں ہوتے ہر انسان کا مزاج الگ ہے ۔۔لیکن کچھ بہت اچھے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔
 
عظیم

محفلین
ضرور آپ کا واسطہ ایسے لوگوں سے پڑا پر سب ایسے نہیں ہوتے ہر انسان کا مزاج الگ ہے ۔۔لیکن کچھ بہت اچھے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔
صحیح کہا آپ نے، سب ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ بہت اچھے طریقے سے بھی پیش آتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک ٹریفک وارڈن نے میرا چالان کیا تھا ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے۔ اس نے بہت ہی اچھے طریقے سے مجھ سے بات کی تھی
 
سیما علی

لائبریرین
شاید نہیں جناب پوری طرح گھوم گئی۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
سیما علی

لائبریرین
رحم دل ہونا ایک ایسی خوبی ہے کہ انسان بہت کچھ کھو کر بھی اللّہ کی خوشنودی حاصل کرلیتا ہے ۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
دل کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہونگیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
Top