“عبادت ایک جامع لفظ ہے جو اللہ تعالیٰ کے تمام پسندیدہ و محبوب ظاہری و باطنی اقوال و افعال کو شامل ہے“
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
عبادت کا تعلق یا قول سے ہوتا ہے یا عمل سے
قولی پرستش ان جملوں اور افکار سے عبارت ہوتی ہے جنہیں ہم زبان سے ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔