گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن ساتھ میں چل چھیاں چھیاں بھی کہے جا رہی تھی۔ جیسے ہی تعویز بنا کر پہنوں تجھے آیت کی طرح جو مل جائے کہیں تک پہنچی ،پھر سے چائےچائے کی پکار ہونے لگیوہی اخروٹ والی پییاں پییاں چل پڑیں اور پہنچ گئیں ۔پاکستان

گُن ہی گائیے نا بس عاطف بھائی۔ آپ تو بُلیکھے کھانے لگے ہیںمجھے ہمیشہ ٹائم پر چائے بنا کر دیتی ہے وہ تو میں اس کے گن کیوں نہ گاؤں بھئی۔ کوئی کچھ بھی کہے۔
سیما علی آپا ہماری، لیکن سب کو محبت سے یاد کرتی ہیں۔شرمین ناز بٹیا بھی بہت مصروف ہوگئیں ہیں ۔۔۔
زمانے بھر کے حصے کے سلام شاید وجی بھائی ہی کر چکے ہیں ماشاء اللہ، وعلیکم السلامسب کو السلام علیکم
رحمت ہو آپ اللہ پاک کی ۔پروردگار آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔۔زمانے بھر کے حصے کے سلام شاید وجی بھائی ہی کر چکے ہیں ماشاء اللہ، وعلیکم السلام
ڈینش میں وعلیکم السلام کیسے کہیں ۔؟ذرا ہمارا بھی السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ قبول کیجئیے
دل چاہ رہا بتا دیں کہ ڈینش میں جواب میں سلامتی بھیجنے کی بجائے ہائے بائے ہی کرتے رہتے ہیں۔ڈینش میں وعلیکم السلام کیسے کہیں ۔؟