صابرہ امین
لائبریرین
مزے مزے کے کھانے۔ ۔ کیا بات ہے عید کی!! ہم نے بھی جوش میں آ کر بریانی اور اس کے لوازمات بنائے۔ پہلے دن کوفتے بنائے اور صاحب سے ڈانٹ کھائی کہ اتنی مشقت کی کیا ضرورت تھی! دنیا کو خوش کرنا کتنا مشکل کام ہے ۔ ۔ یعنی اپنی دنیا کو ۔ ۔ہم نے بریانی بنائی !شامی کباب ،رائتہ سلاد ،قورمہ ،اور شیر خرمہ بنایا ۔۔۔بچوں کے لئے پیزا بھی ۔۔
چلیں شیر خورمہ کھائیے ۔ ۔
آخری تدوین: