وجی

لائبریرین
خیریت رہی وجی بھیا !!!!!
عید خیر سے گزر گئی ۔۔آپ سنائیے کیسے ہیں کتنا شیر خرمہ کھایا بھابھی کے ہاتھ کا !!اور نمکین میں کیا تناول فرمایا ٰ!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

جی الحمداللہ عید اچھی گزر گئی۔
کافی کھایا اور نمکین بھی کافی کچھ کھایا
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین نے بہت اچھی سی چائے بنائی ہے تو سب ملکر چائے کا لطف اٹھاتے ہیں ۔۔عاطف بھیا ! رام جی کی چائے میں ثمرین کی چائے کا مزا کہاں !!!!!!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ثمرین نے بہت اچھی سی چائے بنائی ہے تو سب ملکر چائے کا لطف اٹھاتے ہیں ۔۔عاطف بھیا ! رام جی کی چائے میں ثمرین کی چائے کا مزا کہاں !!!!!!
ٹی ٹائم ہو تو رام جی بھی کم نہیں ۔ ثمرین کو آرام دینا چاہیے نا کبھی آپا۔
 

عظیم

محفلین
تو ایسا کرتے ہیں کہ پہلے ثمرین کی بنائی ہوئی چائے پی لیتے ہیں بعد میں رام جی کی چائے کو بھی ٹیسٹ کرتے ہیں کہ وہ کیسی ہے، مگر تھوڑے سے وقفے کے بعد!
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے بھیا ذرا پتہ تو کیجیے ہیں کہاں !!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top