سید عاطف علی
لائبریرین
غلطاں اور پیچاں ہو جائےگا ۔ قالین پر داغ بھی پڑے گا۔فکر ہونے لگی کہ اگر قہوہ چلتے چلتے مگ سے باہر نکل گیا تو کیا ہو گا
غلطاں اور پیچاں ہو جائےگا ۔ قالین پر داغ بھی پڑے گا۔فکر ہونے لگی کہ اگر قہوہ چلتے چلتے مگ سے باہر نکل گیا تو کیا ہو گا
ظرف بہت بڑا درکار ہو گا قالین کی دھلائی کو۔عدنان بازار سے سرف لے آتا ہے۔
ذرا ان کا تعارف کرائیے۔رام سوامی میں بنے بھائی جو ہیں نا ،وہی کہتے ہیں
حالات کچھ ایسے ہی ہیں ۔۔خدا خیر کرے
یہ کہیں طبلہ جنگ تو نہیں