محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جلدی میں تھیں، آئیں بھی اور چلی بھی گئیں
نہیں ۔ و سے نہیں اب ن سے لکھنا تھا آپ کو۔واہ کیا خوب کہی
کیوں شہید کرنا گفتار کے غازی کو۔۔۔۔گفتار کے غازی تو ہوتے ہیں۔ کیا گفتار کے شہید بھی ہوتے ہیں؟
غرور اچھا نہیں پر گفتار کے غازئ کا ۔۔گفتار کے غازی تو ہوتے ہیں۔ کیا گفتار کے شہید بھی ہوتے ہیں؟