سیما علی
لائبریرین
عاطف علی بھیا سے پوچھیں
ظلم تو نہیں کیا کوئی!🤔یعنی کہ سب ناک کی سیدھ میں چلتے چلتے تھک کر الٹی گنگا بہانے لگے ہیں
طوطے کو کہیے لے آئے ۔۔۔۔۔پھر چائے کا دور چلے ۔۔۔سموسے کون لائے گا۔۔۔
صحیح ہے کوئی گائے بکری ہے جو ہرا ہی نظر آئے گا ۔۔ویسے ہرا ہرا ہی کیوں سوجھتا ہے ساون کے اندھے کو۔۔۔ نیلا پیلا لال گلابی کیوں نہیں سوجھتا؟
شہادت کا رتبہ عظیم تر ہے گفتار کے غازی تو ہوتے ہیں۔ کیا گفتار کے شہید بھی ہوتے ہیں؟
سیما آپا آپ ہمیں قصوروار ٹہرا رہی ہیں کیاقائدے کے حساب سے چلتے ہیں پر بٹیا کے قدم آتے ہی لڑی سر پٹ بھاگتی ہے گویا کوئی پارہ بھر گیا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ژوب سے آ رہی ییں یا جا رہی ہیں ۔ظلم تو نہیں کیا کوئی!🤔
زبردست ڈائیلاگ ہے جناب!ژوب سے آ رہی ییں یا جا رہی ہیں ۔
ظلم تو ظلم یوتا ہے نا چاہے تیز دھار سے گھاؤ لگیں یا میٹھے الفاظ سے۔
اچھا ڈائیلاگ مارا نا ہم نے؟
رکیے رکیے غائب نہیں ہیں کل بھی آئے تھے آپکو یاد کر رہے تھے ۔۔۔ڑے ڑے روفی بھیا کہاں ہیں۔ اتنے دن سے غیر حاضری لگ رہی ان کی۔
دل سے ہماری دعائیں بھی سب کے لئے قبول کیجیے اورڈھیروں دعائیں سب کے لیئے
السلام علیکم۔
خود شہید ہوجاتے ہیں مگر گفتار زندہ رہتی ان کی۔گفتار کے غازی تو ہوتے ہیں۔ کیا گفتار کے شہید بھی ہوتے ہیں؟