سید عاطف علی
لائبریرین
ڑے کدھر ہے،،، ڑے ۔ ؟
ڑے ڑے آلو بٹالو نے سونا تھا ٹوکری میں تو۔سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے ۔
ذرا بتا دیتے ہیں کہ "ڈنک" ڈرامہ تھا ایک۔
حقیقی کیس چھوڑ کر ۔۔۔ہراسانی کے جھوٹے الزامات کو موضوع پر بنایا ہے ۔۔ڈرامہ (ڈنک)ڈنک کی کیاکہانی ہے
ٹھکانا کیا اس بے وفا چاند کا آپا؟چاند کہاں روز روز اترتا ہے
سید عاطف علی بھیا ذرا پتہ تو کیجیے ۔۔۔
تو اس چاند کو رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین کے آنگن میں اتار دیں ۔۔ٹھکانا کیا اس بے وفا چاند کا آپا؟
کبھی کسی آنگن میں تو کبھی کسی آنگن میں ۔۔۔
اس لیے کہ اپنی بے وفائی پر شرمندہ ہے ۔بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں۔۔۔۔