گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ویسے ہم ہی دیر سے آئے۔ شاید ہمارے آنے تک ریکارڈ بج بج کر بند ہو گیا۔
قندھار کا نام تو ضرور سنا ہو گا ۔ یہ افغان شہر ہے ۔ لیکن یہاں کی جلیبی نہیں بلکہ انار مشہور ہیں ۔کبھی نہیں سنا یہ نام۔
عاطف بھائی افغانی جلیبی کیسی ہوتی ہے بھلا؟قندھار کا نام تو ضرور سنا ہو گا ۔ یہ افغان شہر ہے ۔ لیکن یہاں کی جلیبی نہیں بلکہ انار مشہور ہیں ۔
انار قندھاری ۔
صحیح بات تو یہ ہے کہ جلیبی کہیں کی بھی ہو پیچیدہ ہوتی ہے ۔عاطف بھائی افغانی جلیبی کیسی ہوتی ہے بھلا؟
شدید یاد آئی ہمیں بھی ایک یاد گار نشست ۔ آپا ۔۔۔ بتایئے بھلا کون سی ؟طوطو ں کی زبانئ ۔۔۔۔
آج صبح ناشتے پر ہم ظفری اور فہیم اور ظفری کے بھائی اقبال ساتھ تھے ! ڈاکٹر فاخر کو بھی آنا تھا لیکن انکی والدہ کی طبعیت ناساز تھی تو نہ آسکے ۔۔اردو محفل اور محفلین کا ذکر خیر رہا ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سیما کی بھی وہ یادگار ملاقات تھی عاطف بھیا ، فہیم اور ڈاکٹر فاخر کے ساتھ ۔۔شدید یاد آئی ہمیں بھی ایک یاد گار نشست ۔ آپا ۔۔۔ بتایئے بھلا کون سی ؟
ڑے یہ افغان جلیبی کیا ہےصحیح بات تو یہ ہے کہ جلیبی کہیں کی بھی ہو پیچیدہ ہوتی ہے ۔