سیما علی

لائبریرین
طوطا بھی رٹ لگائے ہے فضیلت کی چادر والی بی بی کہاں ہیں ۔۔۔۔۔

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص

ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
صوتی اثرات سے متعلق بات ہو تو لگتا ہے جیسے بہت پُرانے زمانے کی بات ہورہی ہے ۔۔
شروع کے دورمیں جب ڈرامے براہ راست نشر ہوتے تھے یعنی ریکارڈنگ وغیرہ نہیں ہوتی تھی تو ڈراموں میں صوتی اثرات ایک اہم کام ہوتا تھا۔
ریڈیو میں ہر سٹیشن پر یا کم ازکم بڑے سٹیشنوں پر باقاعدہ ایک ملازم ہوتا تھا Sound Effects Man کہتے تھے۔
جس کے پاس بڑے سائز کے گول ریکارڈوں پر صوتی اثرات ہوتے تھے۔ صوتی اثرات کے یہ سیٹ بی بی سی کے تیار کردہ ہوتے تھے جو آل انڈیا ریڈیو اور پھر ریڈیو پاکستان میں استعمال ہوتے تھے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذہین ہے وہ جو سال کے تین سو پینسٹھ دن رمضان کی کیفیت میں رہے۔۔
اس تبدیلی اور اس کیفیت کا نام تقویٰ ہے اور تقوی
قلب و نظر کی پاکیزگی ہے۔ ہر عمل خوفِ الہٰی کے حصار میں آنے کا نام ’’تقویٰ‘‘ ہے۔ روزہ ایک مشق ہے جو تقویٰ کی نمو کا سبب ہے کہ اس عمل سے مادی پستیوں سے آزاد ہونے کا درس ملتا ہے۔کاش یہ رمضان کے مہنے کے بعد بھی ہم پر حاوی رہے



ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
خدا گواہ دل اک لمحہ بھی نہیں غافل
تمہاری یاد بھی باقی ہے دکھ بھی باقی ہے

وہ شام غم بھی اسی طرح دل پہ قائم ہے
وہ روز سخت بھی سینے میں درد بن کر ہے
 

سیما علی

لائبریرین

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے
 

سیما علی

لائبریرین
چاہتِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہے کہ ؀تمہیں جو حکم دیں اسے لے لو اورجس سے روکیں اس سے رک جاو۔۔
وہ رحمتِ الٰہی کا مستحق بن جاتا ہے۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے کہ ’’اور رسول مکرم ﷺکی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔(سورۃ نور:56)
 

سیما علی

لائبریرین
جلوہ افروزی دلوں پر ذکر الٰہی کی ہے رمضان المبارک
سال کے باقی اوقات میں کسی بھی وقت لوگوں کے قلوب اس قدر اللہ تعالیٰ کی ہدایتوں، نعمتوں، برکتوں اور رحمتوں کے حصول کے لیے آمادہ و تیار نہیں ہوتے، یہ رمضان کی خصوصیت ہے
 

عظیم

محفلین
پروین کی ہی ڈیوٹی لگاتے ہیں سوپ وغیرہ کے لیے، ثمرین کو صرف چائے کے لیے ہی رکھتے ہیں، ثمرین سے کچھ اور بنوایا تو اس کا ”ہاتھ خراب“ ہو جائے گا
ہاتھ خراب ہونا ہم پنجابی میں کہتے ہیں کسی کاریگر کا پٹری سے اتر جانا، یعنی اس کی مصنوعات میں فرق آنا شروع ہو جانا
 

سیما علی

لائبریرین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہیں سے نئی لڑی کا آغاز!!!! وعلیکمُ
السلام وجی بھیا
 
Top