سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

عرض آداب ہے بابا جی
ایک پیغام بھیج کر چلے جاتے ہیں
کچھ دیر اور رہا کریں یہاں۔
ظالم نہ بنا کریں وجی
السلام علیکم
ہمارا آداب کہاں ہے
 

الف عین

لائبریرین
عرض آداب ہے بابا جی
ایک پیغام بھیج کر چلے جاتے ہیں
کچھ دیر اور رہا کریں یہاں۔
ضرور رہتا یہاں مگر یہاں محفل میں میری دلچسپی کے دو تین ہی سلسلے نظر آتے ہیں تو پھر نکل جانے کو ہی جی چاہتا ہے ان لڑیوں کو دیکھنے کے بعد
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

وجی

لائبریرین
ضرور رہتا یہاں مگر یہاں محفل میں میری دلچسپی کے دو تین ہی سلسلے نظر آتے ہیں تو پھر نکل جانے کو ہی جی چاہتا ہے ان لڑیوں کو دیکھنے کے بعد
شکریہ آپ آجاتے ہیں یہاں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20


ظالم نہ بنا کریں وجی
السلام علیکم
ہمارا آداب کہاں ہے
آداب بڑی آپا
امید ہے ہم ظالمو میں شمار نہ ہونگے اب
 

سیما علی

لائبریرین
صبر کی دعائیں کر رہے ہیں اللہ پاک سے ۔ اور جانے والے کے لیے مغفرت کی۔
اسے واپسی کے لیے پکار نہیں سکتے کہ لوٹ آؤ شہزادے۔ وہ تو اس منزل کی طرف چلا گیا جہاں سے کوئی نہیں لوٹتا۔
زور نہیں انسان کا یہاں بےبس ہے صرف دعا کر سکتا ہے-پر یہ تو بتائیے شہزادہ کون ہے.اللہ صبر عطا فرمائے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زور نہیں انسان کا یہاں بےبس ہے صرف دعا کر سکتا ہے-پر یہ تو بتائیے شہزادہ کون ہے.اللہ صبر عطا فرمائے
ذرا سا ہی تو وقت گزرا تھا بڑے بھیا کی ڈیتھ کو۔ شہزادہ انھی کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ ہمارا سب سے پہلا بھتیجا۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20


ذرا سا ہی تو وقت گزرا تھا بڑے بھیا کی ڈیتھ کو۔ شہزادہ انھی کا سب سے بڑا بیٹا تھا۔ ہمارا سب سے پہلا بھتیجا۔
ڈھیر سارا پیار آپ کے لئے بٹیا اللہ پاک صبرعطافرمائے
آمین
 

سیما علی

لائبریرین
حالت بھابی کی اچھی نہیں۔ پہلے شوہر ااور اب بیس سال کا جوان بیٹا۔ اللہ پاک صبر عطا فرمائے ہم سب کو۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

ثابت قدم رکھے مالک آزمائش کی اس گھڑی میں
اولاد کا دکھ بڑا دُکھ ہے
انتہائی افسوس ہوا اس خبر کو سن کے
اللہ کے حضور دعا ہے کہ آپ سب کو صبر عطا ہو ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ جاتا ہے انسان
اپنائیت سے بھرپور رشتوں کی جدائی کے غم میں
امیر المومنین امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں اللہ کریم کی رضا پر راضی رہنا کامل ایمان کی علامت ہے اور صبر کی بابت قرآن کریم کااعلان ہے” اللہ پاک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے“
 

سیما علی

لائبریرین
تائید و نصرت
کا وعدہ فرمایا ہے
اللہ نے صبر کرنے والوں سے اپنی محبت،رحمت کا
دخول جنت اور فرشتوں کا سلام اورانعام و اکرام صبر کرنے والوں کے لیے ہی ہوگا جس کا اظہار سورہ رعد آیت ۲۴میں’’بِمَا صَبَرْتُمْ‘‘ سے کیا گیا ہے۔صبر وہ در شہوار ہے جس کا مالک رب کی بے حساب بخشش کا مستحق بن جاتا ہے
 
Top