نہیں آتے ہم اتوار کواتوار کو وجی بھیا کی چھٹی ہے تو محفل پہ بھی حاضری نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔
گل بٹیا ! بھی اداس ہیں بھتیجے کی ناگہانی موت کی وجہ سے !اللہ پاک صبر عطا فرمائے -نہیں آتے ہم اتوار کو
باقی بہت سارے لوگ تو عام دنوں پر بھی نہیں آتے ۔
قدرت کے کام میں کسی کاکیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
گُلِ یاسمین کے بھتیجے کا سنا اللہ آپ سب کو اس غم میں صبر عطا فرمائے آمین
عین نوازشفورا سے پہلے سب کو السلام علیکم۔
طبیعت کیسی ہے آپ کی؟ظفری
ہم آپکو یاد کر رہے ہیں