۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

صابرہ امین

لائبریرین
آپ اگلا ناشتہ ہماے ساتھ کریں۔۔۔
وہاں آپ کا ہینڈ بیگ چوری ہوجائے گا۔۔۔
اس میں بڑی موٹی رقم اور نہایت اہم کاغذات ہوں گے۔۔۔
یوں بارہ مسالے کی چٹ پٹی کہانی کے تمام لوازمات مل جائیں گے۔۔۔
پھر بھی کہیں گاڑی اٹکے تو بصد قلب صمیم ہم مدد کو حاضر ہیں!!!
آپ کے ارادے نیک نہیں لگ رہے!!
موٹی رقم بالکل نہیں ہوتی ہمارے بیگ میں۔ ڈیبٹ کارڈز ہوں گے جو فور اً بلاک کروا دیے جائیں گے۔ اور اہم کاغذات لاکر میں ہوتے ہیں تو کوئی بالکل کوشش نہ کرے۔ خواہ مخواہ!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر ہماری بائیک بھی اسی طرح ہوئی تو۔۔۔
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اف خدایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔ کبھی ذکر ہی نہ کیا کہ جس مہربان نے آ کر آپ کی زندگی سجائی تھی وہ بے وفا نکلی۔
سچی میں ہم آپ کے دکھ میں شریک ہیں اور دعا گو بھی ہے کہ وہ آپ کو واپس مل جائے۔
مگر ہنسی کا کیا کریں جو کسی طور رکنے نہیں پا رہی۔
دل پہ مت لیجئیے گا۔۔۔ ہمیں حقیقت میں افسوس ہو رہا ہے۔ مگر :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چچ چچ چچ چچ ۔ ۔ بہت افسوس ہوا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:۔
بڑی اچھی روداد لکھی ۔ اس بائیک کی گمشدگی کے طفیل آپ ایک اچھے لکھاری ضرور بن جائیں گے۔ یعنی ہر کام میں اللہ کی مصلحت ہوتی ہے۔
ہم نے بھی مہینوں پہلے ایک کہانی لکھنا شروع کی۔ آگے نہیں بڑھ رہی۔ کاش ہماری بھی بائیک ہوتی، اور چوری ہوتی تو ہماراقلم بھی رواں ہو جاتا!!
درست کہا صابرہ آپا۔۔۔ کہانی لکھنےکے لئے ایک عدد بائیک کا چوری ہونا لازمی ہوتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسی کے دکھ پر کیسے لوٹ پوٹ ہوا جاتا ہے رفیقانِ محفل=== آپا جی میڈم بھیا بھائی صاحب محترمہ دیکھیے آکر ۔ ۔ ۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہنسنے والی بات پہ ہنسنا تو ہے نا۔۔۔۔
دوسروں کو خوش کرنے والے بھی تو خوش رہتے ہیں نا۔۔۔ کیا معلوم اسی وجہ سے بائیک کا غم آپ کے دل سے نکل جائے اور آپ بھی ہنسنے لگیں۔
 

اکمل زیدی

محفلین
میں بھی اس ہنسی مذاق میں دیدہ دانستہ شریک ہونا چاہتا ہوں کہ واقعہ اپنی جگہ دلچسپ ہے۔ یعنی کہ کچھ بھی ہو، اخیر میں شامل اکمل زیدی کی ہی آتی ہے۔ :)
جی جی آپ کو تو بھول ہی گیا تھا میں مرہم تو آپ بھی اچھا لگاتے ہیں ۔۔۔کانٹے کی نوک سے ۔ ۔۔
 

سید عمران

محفلین
جی کئی سالوں سے وہیں پر ہی ہیں۔ سب کو ہی معلوم ہے۔ آخر کو عمر قید ہوئی ہے موصوفہ کو۔۔ آپ بھی کس کا انتظار کر رہے ہیں ۔ ۔:LOL:
آپ کو کیا معلوم عشق وہ روگ ہے جو آخری سانسوں تک دختر آئی جی کا منتظر رہ سکتا ہے!!!
 
Top