اکمل زیدی
محفلین
ہاں لگ رہا ہے آپ کو افسوس ہوا ۔۔۔۔چچ چچ چچ چچ ۔ ۔ بہت افسوس ہوا ۔
بڑی اچھی روداد لکھی ۔ اس بائیک کی گمشدگی کے طفیل آپ ایک اچھے لکھاری ضرور بن جائیں گے۔ یعنی ہر کام میں اللہ کی مصلحت ہوتی ہے۔
ہم نے بھی مہینوں پہلے ایک کہانی لکھنا شروع کی۔ آگے نہیں بڑھ رہی۔ کاش ہماری بھی بائیک ہوتی، اور چوری ہوتی تو ہماراقلم بھی رواں ہو جاتا!!
دل سے نکلتی ہے تو دل پہ اثر کرتی ہے ۔ ۔ ۔