۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

سید عمران

محفلین
آپ کے ارادے نیک نہیں لگ رہے!!
موٹی رقم بالکل نہیں ہوتی ہمارے بیگ میں۔ ڈیبٹ کارڈز ہوں گے جو فور اً بلاک کروا دیے جائیں گے۔ اور اہم کاغذات لاکر میں ہوتے ہیں تو کوئی بالکل کوشش نہ کرے۔ خواہ مخواہ!!
کچھ معلومات مل گئیں۔۔۔
بڑی کارروائی کرنے کے لیے ہم اس طرح کی مزید معلومات بھی نکلوالیں گے مذاق ہی مذاق میں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ معلومات مل گئیں۔۔۔
بڑی کارروائی کرنے کے لیے ہم اس طرح کی مزید معلومات بھی نکلوالیں گے مذاق ہی مذاق میں!!!
صابرہ امین آپا۔۔۔ ہم بالکل آپ کے لاکر کا نمبر اور پاسورڈ نہیں بتائیں گے چاہے 10 فیصد حصہ بھی مل جائے۔ ہاں 20 پہ کچھ سوچا جا سکتا ہے۔
 
Top