سید عمران
محفلین
گاجرکھا کر پھر سے دیکھیں۔۔۔عمران بھائی آپ کا جھوٹ پکڑ ا گیا آپ سچی میں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں۔۔یہ ہونٹ کی پھڑپھڑاہٹ سارے راز کھولے ہے ۔ ۔ ۔
یہ پھڑپھڑاہٹ نہیں فرفراہٹ ہے جو فراٹے بھرتی جارہی ہے!!!
گاجرکھا کر پھر سے دیکھیں۔۔۔عمران بھائی آپ کا جھوٹ پکڑ ا گیا آپ سچی میں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں۔۔یہ ہونٹ کی پھڑپھڑاہٹ سارے راز کھولے ہے ۔ ۔ ۔
ایسے ہوتے ہیں بھائی ۔ ۔عمران بھائی آپ کا جھوٹ پکڑ ا گیا آپ سچی میں ڈرے ہوئے لگ رہے ہیں۔۔یہ ہونٹ کی پھڑپھڑاہٹ سارے راز کھولے ہے ۔ ۔ ۔
چمن سے آ رہی ہے بوئے کباب ۔ ۔یہ بھائی بڑے ہائی فائی اسپائی ہیں۔۔۔
آج لگ گیا پتا!!!
یقیناً ہمارا ہی دل جل رہا ہے!!!چمن سے آ رہی ہے بوئے کباب ۔ ۔
ہاہاہا ۔ ۔ کسی بلبل کا دل جلا ہو گا ۔یقیناً ہمارا ہی دل جل رہا ہے!!!
شکر ہے کوا نہیں کہہ دیا!!!ہاہاہا ۔ ۔ کسی بلبل کا دل جلا ہو گا ۔
انہیں !! یعنی کیرالہ گرل ۔ ۔شکر ہے کوا نہیں کہہ دیا!!!
نہیں نہیں ایسی بات نہیں ۔ ۔ہاں بھِڑوا دیں ہمیں اُن کے ساتھ۔۔۔
ہاں بھِڑوا دیں ہمیں اُن کے ساتھ۔۔۔
ایسی ہی بات ہے۔۔۔نہیں نہیں ایسی بات نہیں ۔ ۔
شاید ماہی احمد نے اسی وجہ سے آنا ہی چھوڑ دیا۔ یا کہیں۔۔۔ میرے منہ میں گھی شکر ۔۔۔۔ ماہی بہن کے میاں بارش کا پہلا قطرہ بن تو نہیں گئے۔۔۔ 😂😂انہیں !! یعنی کیرالہ گرل ۔ ۔