اکمل زیدی
محفلین
واہ وقار بھائی خوب زحمت سے بچایا سب کو ۔۔۔۔اس میں عقل و فہم کی تلاش محال است
واہ وقار بھائی خوب زحمت سے بچایا سب کو ۔۔۔۔اس میں عقل و فہم کی تلاش محال است
جب ہم ساتھ ہوتے ہیں تو اماں جان کر اپنا بٹوا بھول جاتی ہیں گھر پر۔۔۔
آمین الہی آمین
مائیں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کی ماؤں کو۔ آمین
اوران دعاؤں کی قبولیت کے لئے ہم ابھی سے آمین کہتے ہیں۔ساس کے سر پر گر کے تو دیکھتے اتنی دعائیں ملتیں🤓🤓🤓🤓🤓🤓
یہ بھی خوب رہی ۔۔ اچھا ہوا گھر جا کر یاد نہیں آیا ۔ ۔ ۔چلیں اسی سے مجھے بھی قصہ یاد آیا
امی کو چیک اپ کے لئے آغاخان لے کر گئی
واپسی پر امی کو مین داخلی دروازے کی بنچ پر بٹھایا کہ آپ یہاں بیٹھیے میں پارکنگ سے گاڑی لا رہی ہوں تاکہ انہیں چلنا نہ پڑے
خیر ۔۔ وہاں سے نکلی اور جیسے ہی اسٹیڈیم سے حسن اسکوائر والی سڑک پر مڑی، نظر برابر والی سیٹ پر پڑی
۔۔۔ اے ہے۔۔۔ امی ۔۔۔۔
ان کو تو لینا ہی بھول گئی اور غائب دماغی میں پیچھے پارکنگ والے گیٹ سے نکلتی چلی آئی ۔۔۔
نہ پوچھیے کتنی خواری ہوئی
ہاں مگر امی سمیت سب محظوظ ہوئے
ہاں قصہ کیا اس کی تو سلسہ وار کہانی شروع ہو سکتی ہے ۔۔۔ہاں اتنا دور اندیشی سے تو ہم نے سوچا ہی نہ تھا۔۔۔
ہم نے سوچا تو بس اتنا۔۔۔ کہ ایک نیا قصہ سننے کو مل جاتا۔
شعر تو زبردست ہے مگر ہم آج تک سمجھتے رہے کہ میرا نہیں میری لگے گا تبسم کے ساتھ
ہماری ایک آنٹی تبسم ہیں نا۔۔۔ ان کا خیال ذہن میں آ گیا تھا۔ہاں قصہ کیا اس کی تو سلسہ وار کہانی شروع ہو سکتی ہے ۔۔۔
باقی رہی شعر پر آپ کی رائے تو آپ میرا میری کو چھوڑیں یہ شاعر کی مرضی ۔۔۔۔اگر اے خان ہوتے تو وہ تو ۔۔۔میرا ہنسی ۔۔۔اور میری تبسم کہہ سکتے ہیں عجیب نہیں لگے گا ۔۔۔مگر آپ کہہ رہیں ہیں عجیب ہے
ضرور یہ آپ کا ادھار ضرور چکتا کرینگے اور ایسا پتییسہ کھلائینگے کہ یاد کرینگی۔۔۔ہمارے ملیر میں معروف سوئیٹ کا پتیسہ کافی مشہور ہے وہیں سے لائینگے جب آئینگے ۔۔۔امی کا تھوڑ ا سا مشکل ہے چلنے پھرنے کا ۔۔۔ایک جگہ جاتی ہیں ۔۔تو پھر وہاں ایک دو دن رک جاتی ہیں ۔۔جیتے رہیے بھیا ہمارا پاس بھی لے کے آنے کا ہے خالی سلام پہنچانے سے آپکی بچت نہیں ہونے والی اور پتیسہ بھی کھلانا ہے 😊😊😊😊😊
الہی آمین۔۔
مائیں بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک سلامت رکھیں سب کی ماؤں کو۔ آمین
کس سے بہن سے ۔۔۔۔ساس کے سر پر گر کے تو دیکھتے اتنی دعائیں ملتیں🤓🤓🤓🤓🤓🤓
اگر پٹھان ہیں تو ان کے ساتھ بھی میرا لگتا ہو گا ۔۔۔ہماری ایک آنٹی تبسم ہیں نا۔۔۔ ان کا خیال ذہن میں آ گیا تھا۔
خان بھائی تو غائب ہی ہو گئے ہیں۔ جہاں رہیں خیریت سے رہیں ۔ مگر محفل میں تو آتے رہنا چاہئیے نا۔
ضرور بڑھائیے اس قصہ کو سلسلہ وار کہانی کی طرف۔۔۔ دلچسپ رہے گی۔
ان شاءاللہ رہتی دنیا تک اس کہانی کا سلسلہ دراز رہے۔۔ اور خوشیوں سے بھرپور رہے۔ آمیناگر پٹھان ہیں تو ان کے ساتھ بھی میرا لگتا ہو گا ۔۔۔
اے خان بھائی کے لیے بھی دعاء خیر ہے ایک خطرناک خبر نظر میں آئی تھی ۔۔۔ان کے بارے ۔۔۔کہ ان کی شادی ہونے والی ہے عنقریب۔۔
باقی رہی سلسہ وار کہانی تو بس دعا کریں اس کہانی کا سلسلہ دراز رہے ۔ ۔ ۔
اگر تو اس سے ہم وہی مطلب سمجھے جو آپ نے کہا۔۔۔ چھت پھاڑنا ہمارا حق بنتا ہے پھر۔کس سے بہن سے ۔۔۔۔
محمد وارث ، محمد تابش صدیقی ، اکمل زیدی ، سر محمد خلیل الرحمٰن آج کل ہماری لڑیوں میں آکر آنکھ نہیں لڑارہے ہیں۔۔۔کچھ تشنگی سی رہ جاتی ہے اگر میری کسی لڑی پر ۔۔@محمد وارث سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی محمد تابش صدیقی وغیرہ کے تاثرات نہ ہوں ۔۔۔
شاید بھیا آپ ابھی بھی قابل مرمت ہیں ۔محمد وارث ، محمد تابش صدیقی ، اکمل زیدی ، سر محمد خلیل الرحمٰن آج کل ہماری لڑیوں میں آکر آنکھ نہیں لڑارہے ہیں۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ ہر ایک سے آنکڑا اڑا رہے ہیں۔۔۔
رک جائیں کچھ دیر پھر لیتے ہیں آپ کی خبر!!!
آج کل تو ہمارا بالکل لڑائی کا موڈ نہیں بن رہا چاہے وہ آنکھ ہی کیوں نہ ہو۔۔۔محمد وارث ، محمد تابش صدیقی ، اکمل زیدی ، سر محمد خلیل الرحمٰن آج کل ہماری لڑیوں میں آکر آنکھ نہیں لڑارہے ہیں۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ ہر ایک سے آنکڑا اڑا رہے ہیں۔۔۔
رک جائیں کچھ دیر پھر لیتے ہیں آپ کی خبر!!!
آنکھ کی سوجن کم نہیں ہوئی کیا بھیاآج کل تو ہمارا بالکل لڑائی کا موڈ نہیں بن رہا چاہے وہ آنکھ ہی کیوں نہ ہو۔۔۔