سید عمران
محفلین
پہلی بات آگ لگے موئی اس ٹشن بازی کو جس کی وجہ سے آپ بائیک پر اترائے اترائے پھرے۔۔۔
دوسری بات گھر والوں سے کہیں کہ کسی جگہ کا راستہ بھول جائیں تو دو کام کریں۔۔۔
ایک۔۔۔۔جہاں بچھڑے ہیں اسی جگہ رک جائیں، ڈھونڈنے والے سب سے پہلے ان ہی جگہوں پر آتے ہیں جہاں بچھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
دو۔۔۔۔۔ دوسرے کا گھر نہ ملے تو ادھر ادھر بھٹکنے کے بجائے اپنے گھر واپس لوٹ جائیں۔۔۔
آخری حربہ۔۔۔ جب گھر والوں کے پاس موبائل تھا تو سسٹر کو فون ملا کر ایڈریس سمجھ سکتے تھے!!!