شمشاد
لائبریرین
مجھے یاد ہی نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ ہے۔شمشاد بهائی آ کیوں نہیں رہے؟؟؟
مجھے یاد ہی نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ ہے۔شمشاد بهائی آ کیوں نہیں رہے؟؟؟
بہت شکریہ جناب اور خاص کر اُن تمام القات و خطابات کے کے لیے بھی۔عزیزی حضرت شمشاد صاحب ،مکرم و محترم جناب قبلہ و کعبہ حضور گرامی صاحبِ قلم و زباں ، مالکِ تیغ و تمنچہ ، رہبر و قائد محفلِ اردو، جانِ محفلینِ محفلِِ اردو۔
سالگرہ مبارک۔
خیر مبارک شیزان بھائی۔سالگرہ بہت بہت مبارک ہوشمشاد بھائی
بہت شکریہ وارث بھائی۔سالگرہ مبارک ہو شمشاد صاحب
چاچو ۔۔۔
ہزارووووووووووووووں برس جئیں آپ ۔
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
آمین
بہت شکریہ منصور بھائی۔بہت بہت مبارک ہو
دعاؤں کے لیے بہت شکریہ فلک شیر بھائی۔اللہ تعالیٰ شمشاد بھائی کو برکت و رحمت سے نوازیں ، بے حد۔۔
جزاک اللہ خیر۔مبارک ہو۔۔اللہ عمر دراز کرے صحت دے۔۔خوشیاں دے آمین
بہت شکریہ جناب۔ خیر مبارک۔سالگره مبارک هو شمشاد بھائی
دیکھو دیکھو کہیں کچھ القاب رہ نہ گئے ہوںعزیزی حضرت شمشاد صاحب ،مکرم و محترم جناب قبلہ و کعبہ حضور گرامی صاحبِ قلم و زباں ، مالکِ تیغ و تمنچہ ، رہبر و قائد محفلِ اردو، جانِ محفلینِ محفلِِ اردو۔
بہت شکریہ بڑی بی۔ تم سے مجھے یہی امید تھی۔75ویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی
بہت شکریہ سلمان بھائی۔سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ سدا خوش اور تندرست رہیں
گڈ گڈبہت شکریہ بڑی بی۔ تم سے مجھے یہی امید تھی۔
ویسے یہ میری ہمیشہ کی طرح 25ویں سالگرہ ہے۔
ویسے یہ میری ہمیشہ کی طرح 25ویں سالگرہ ہے۔