ہممممممممممممممممممم
صحیح
لیکن 400 پاؤنڈز
ٹھیک سنا تھا کہ یورپ میں دانتوں کا علاج کافی مہنگا ہے۔ یہ تو میری توقع سے بھی زیادہ مہنگا نکلا
میری مانیں تو جب پاکستان آنا ہو تو یہی سے کرالیے گا۔
یہاں تو یہ کام شاید بہت زیادہ ہوتو بلکہ بہت سے بھی زیادہ 100 پاؤنڈ کے اندر اندر ہوجائے گا۔
نہیں فہیم ، میں پتا نہیں کیسے یہ ہفتہ نکالوں ، اگلے ہفتے کی اپوائنمٹ ہے ، اور یہ ایک ہفتہ مجھ سے ایک ایک دن گن کر گزرے گا



یہ چار سو پاؤنڈ اس ٹریٹمنٹ کے ہوں گے ۔ اور اسکے علاوہ میرے ڈاکٹر ڈینٹسٹ کے وزٹ فیس پچاس پاؤنڈ الگ سے ہوگی ۔ اور وہ بھی ایک وزٹ میں کام نہیں ہوگا ، کئی بار جانا پڑے گا ، تو میرے تو چار سو پاؤنڈ سے کہیں زیادہ لگنے ہیں

مگر خیر ہے ، جہاں دانت ہے وہاں خیر ہے ، میری منگنی پارٹی بھی قریب آرہی ہے ۔ مجھے فکر پڑگئی اس سے پہلے میرا ٹھیک ہوجائے ۔ ابھی تو میں نے سیر سپاٹے کو بھی نکلنا ہے

